ریڈیو،( ٹی وی، آپکی آواز،نیوز ون ) پی پی پی کے صدر مجیب قریشی نے لائیو انٹرویو دیتے ہوئے ذلفقاربھٹو کی برسی پر کہا کہ بھٹو صاحب نے جب وزیراعظم پاکستان تھے تو وہ ڈنمارک تشریف لائے اور کمیوٹی سے ملاقات کی اور کمیونٹی کے مسائل کو حل بھی کیا ،مسائل کے طور پر ڈنمارک میں پاکستان ایمبیسی ،پی آئی اے جو اب ڈنمارک سے موجودہ حکومت نے بند کر دیا ہے۔صدر پی پی پی مجیب قریشی نے تفصیل سے مرحوم وزیراعظم بھٹو کے کارناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے کیا کہا سننے کےلئے تصویر پر کلک کریں اور سُنیں۔ www.aapkiawaz.dk

mujeeb qureshi president ppp denmark