پاکستان تحریک انصاف ڈنمارک کے چیف آرگنائزر ملک محسن نے ادارہ آپکی آواز نیوز ون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے منافقوں کے متعلق کیا کہا اور ،اورسیز کو ووٹ کے متعلق کیا فرمایا سُننے کے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk
ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے صدر پی پی پی مجیب قریشی نے کیا کہا مکمل انٹرویو سننے کے لیے تصویر پر کلک کریں۔ Click on the image to hear the full interview of what PPP President Mujeeb Qureshi said while giving a live interview to Aapki Awaaz
*یوم-تکبیر ☆28 مئی* *ایٹمی-پاکستان* کے تاریخی/ قومی دن کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما، قائدین میاں نواز شریف/ میاں شہباز شریف کے پرانے نظریاتی کارکن شاکرقریشی کاروان فکر برطانیہ کے روح رواں نے ادارہ ریڈیو ڈنمارک کے پروگرام *آپ کی آواز میں – میزبان راجہ عبدالغفور کے ساتھ* اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات پہ اپنی رائے اور مستقبل کیلئے ناصحانہ مشورے دیتے ہوئے، سنئیے سامعین کو کیا پیغام دیا؟پورا پروگرام سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk
وسیم اکرم سینئر نائب صدر مسلم لیگ نواز فرانس نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ Click on the image to hear what Wasim Akram Senior Vice President PML-N France said in a live interview with Aapki Awaaz

