ڈنمارک آپکی آواز نیوزون۔ سابقہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف یاسر قدیر نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کرونا وائرس ، موجودہ سیاسی حالات،انٹراپارٹی الیکشن پر سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا سننے کے لئے تصویو پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔ www.aapkiawaz.dk

یاسر قدیر

سعودیہ آپکی آواز۔ ڈاکٹر مظہر نواز بھٹی نے ادارہ آپکی آواز کو لائےو انٹرویو دیتے ہوئے عمرہ کرتے ہوئے کروناوائرس ، عمرہ ادا کرتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا پڑھتا ہے ۔سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اورمکمل تفصیل سنیں۔ www.aapkiawaz.dk

آپکی آواز۔ڈنمارک سفارت خانہ پاکستان میں یو م پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفیرپاکستان خود تھے۔اس موقع پر سفیر پاکستان احمد فاروق صاحب نے پر چم کشائی کی صدرپاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات انگریزی میں پڑھ کر سنائے گئے، جبکہ کروناوائرس کے پیش نظر تقریب میں سفارتی عملہ اور میڈیا کے افراد نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا کی گئی۔پروگرام کی جھلکیاں سننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اورمکمل تفصیل سنیں۔

ڈنمارک آپکی آواز۔ تھنک ٹینک شہزاد محمود نے ادارہ آپکی آواز کو لائیوانٹرویو دیتے ہوئے کروناوائرس سیاسی حالات پر کیا کہا سُننے کیلئے تصویر پر کلک www.aapkiawaz.dkکریں اور مکمل انٹرویو سُنیں ۔

ڈنمارک آپکی آواز۔ٹی وی اینکر راجہ فیصل خان اور ماہرتعلیم ثاقب امام صاحب نے ادارہ آپکی آوازنیوزون کوگوجرخان کی فضاﺅں سے لائیو انٹرویو دیتے ہوئے تحصیل گوجرخان کی سیاست ،لیڈروں کا رول، ضلع گوجرخان،پوٹھوہاریونیورسٹی پرکیا کہا سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سنین۔ www.aapkiawaz.dk

ڈنمارک۔۔ڈاکٹر مظہرنواز بھٹی نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے مدینہ شریف سے کروناوائرس اور کام کی منڈی کے نئے قوانین کے بارے کیا کہا تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو  www.aapkiawaz.dk سنیں ۔

ڈنمارک آپکی آواز۔۔ انڈس ٹریول کے ایم ڈی چوہدری داﺅدنے ادارہ آپکی آوازنیوزون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہ جب آپ پاکستان سفر کریں تو کن کن چیزوں کا خیال رکھنا ہے ۔کروناوائرس کے حوالے سے چوہدری داﺅدجب پوچھا گیا تو انہوں نے کیا کہا تصویر پر کلک کریں اور مکمل تفصیل سنیں www.aapkiawaz.dk