پاکستان تحریک انصاف کی ممتازرہنماءآسیہ امیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کادورہ چین کامیابی سے ہمکنارہوا۔دوست ملک چین نے دوستی کاحق اداکرتے ہوئے پاکستان کی کمزور قومی معیشت کوسہارادیا۔چین کے ساتھ 15معاہدے ہماری بیمارقومی معیشت کیلئے آکسیجن کاکام کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیشرووزرائے اعظم سے ورثہ میں ملے معاشی بحرانوں کاماتم کرنے کی بجائے اپناقائدانہ کرداراداکرتے ہوئے بہتری کیلئے کمر کس لی ہے۔اپنے اعزازمیں ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آسیہ امیر نے مزید کہا کہ جولوگ سیاست کیلئے ریاست کوداﺅپرلگا رہے ہیں ان کی پاکستانیت ایک بڑاسوالیہ نشان ہے،ریاست کے ساتھ سیاست کرنادرحقیقت پاکستان کے ساتھ عداوت کے مترادف ہے۔حالیہ پرتشددمظاہروں کی بنیادپرحکومت کوہدف تنقید بناناعاقبت نااندیشانہ رویہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ شروع میں ہی اپوزیشن کے متنازعہ طرزسیاست سے اس کی پوزیشن پرمنفی اثرپڑگیا ۔

اوسلو۔آپکی آواز۔۔۔(عقیل قادر) سینیٹر فیصل جاوید اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے ممبر شوکت یوسف زئی نے اوسلو سٹی کونسل کا دورہ کیا اور بعد ازاں انہوں نے اوسلو کے وائس میئر فنانس روبرٹ ستین سے وفد کے ہمراہ خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں روبرٹ ستین کے مشیر وں نے بھی شرکت کی۔ ملاقات کا اہتمام لیبر پارٹی اوسلو کے مرکزی رہنما اور ممبر اوسلو سٹی کونسل ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس نے کیا۔ملاقات میں ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے مسائل اور انکے سدباب کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالی گئی۔ خاص طور پر ناروے اور پاکستان کے وفود نے اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں سے ایک دوسرے کوآگاہ کیا۔ روبرٹ ستین نے بتایا کہ یورپ بھر کے دارلخلافوں میں اوسلو کو بہترین ماحولیاتی کارکردگی پر پہلا نمبر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے کے پی کے میں اپنے دور میں ایک ارب درخت لگائے جو کہ دنیا بھر میں ایک ریکارڈ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب پورے پاکستان میں بھی اربوں درختوںلگائے جائیں گے۔ اس موقع پر انہوں نے حکومت پاکستان کی طرف سے ماحولیاتی کارکردگی کو بہتر کرنے کے منصوبہ جات کا بھی ذکر کیا۔ اوسلو سٹی کونسل کے وزٹ کے موقع پر سینٹیر فیصل جاوید اور شوکت یوسفزئی کو اوسلو سٹی کونسل کا وزٹ کرایا گیا اور اوسلو، ناروے کی تاریخ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر مبشر بنارس نے اوسلو کی مقامی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی۔

اوسلو۔آپکی آواز۔۔۔(عقیل قادر) سینیٹر فیصل جاوید اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے ممبر شوکت یوسف زئی نے اوسلو سٹی کونسل کا دورہ کیا اور بعد ازاں انہوں نے اوسلو کے وائس میئر فنانس روبرٹ ستین سے وفد کے ہمراہ خصوصی ملاقات…

اوسلو۔آپکی آواز۔۔۔(عقیل قادر) نے ڈیم فند ریزنگ لائیو پروگرام میں ادارہ آپکی آواز کو اور سامعین و ناظرین کو سوالوں کے جوابات میں کیا کہا سننے کےلئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹر ویو سنیں۔

ڈنمارک آپکی آواز۔۔۔۔ادارہ آپکی آواز پر تجزیہ نگار ملک سمیعُ اللہ صاحب نے خصوصی انٹرویوز دیتے ہوئے کیا فرمایا ،سُننے کے لئے۔۔۔ تصویر پر کلک