ناروے۔ طارق محمود کھاریاں کی نئی شاپ ''داتاہیئر ڈریسر'' کا اوسلو شہر کے مرکز گرونلینڈ میں شاندار افتتاح  اوسلو(عامربٹ+عقیل قادر) طارق محمود کھاریاں کی نئی شاپ ''داتاہیئرڈریسر'' کی شاندار افتتاحی تقریب اوسلو شہر کے مرکز گرونلینڈ کے علاقہ میں یادگار سویٹ ہاوس کے ساتھ توئین گاتا میں منعقد کی گئی جس میںاوسلو کی معروف سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ علامہ نعمت علی شاہ بخاری نے فیتہ کاٹ کرشاپ کا افتتاح کیا اور طارق محمود کھاریاں کی ترقی اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ تقریب میں شریک تمام احباب نے طارق محمود کو مبارکباد پیش کی اور انکی کامیابی کے لیے دعا کی۔ تقریب میں جن معززین اوسلو نے شرکت کی ان میںاوسلو سٹی کونسل کے ممبر ڈاکٹر مبشر بنارس، شیخ طارق محمود، علامہ نعمت علی شاہ بخاری، ملک پرویز اعوان نمبردار، عامر بٹ، قاسم محمود، محمد ناصر بھٹی، چوہدری صفدر رزاق اور دیگر شامل ہیں۔

ناروے۔ طارق محمود کھاریاں کی نئی شاپ ”داتاہیئر ڈریسر” کا اوسلو شہر کے مرکز گرونلینڈ میں شاندار افتتاح اوسلو(عامربٹ+عقیل قادر) طارق محمود کھاریاں کی نئی شاپ ”داتاہیئرڈریسر” کی شاندار افتتاحی تقریب اوسلو شہر کے مرکز گرونلینڈ کے علاقہ میں یادگار سویٹ ہاوس کے ساتھ توئین گاتا میں منعقد کی گئی جس میںاوسلو کی معروف سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ علامہ نعمت علی شاہ بخاری نے فیتہ کاٹ کرشاپ کا افتتاح کیا اور طارق محمود کھاریاں کی ترقی اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ تقریب میں شریک تمام احباب نے طارق محمود کو مبارکباد پیش کی اور انکی کامیابی کے لیے دعا کی۔ تقریب میں جن معززین اوسلو نے شرکت کی ان میںاوسلو سٹی کونسل کے ممبر ڈاکٹر مبشر بنارس، شیخ طارق محمود، علامہ نعمت علی شاہ بخاری، ملک پرویز اعوان نمبردار، عامر بٹ، قاسم محمود، محمد ناصر بھٹی، چوہدری صفدر رزاق اور دیگر شامل ہیں۔

ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،چیف آرگنائزر میاں محمدسعید کھوکھرایڈووکیٹ ، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدورتنویرخان، محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ، ندیم اشرف ،سلمان پرویز ،مرکزی نائب صدور ناصرچوہان ایڈووکیٹ ، ممتازاعوان ،محمدشاہدمحمود ،صدر پنجاب محمدیونس ملک ،صدرنیویارک محمد جمیل گوندل، صدر مدینہ منورہ سرفرازخان نیازی،صدرکراچی یونس میمن ،صدر چنیوٹ راناشہزادٹیپو ،صدرفیصل آبادندیم مصطفی،صدرٹیکسلا سردارمنیر اختر اور صدر قصور میاں اویس علی نے کہا ہے کہ دوسرے ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی آزادی صحافت کی بہت بھاری قیمت چکائی گئی ہے

ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،چیف آرگنائزر میاں محمدسعید کھوکھرایڈووکیٹ ، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدورتنویرخان، محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ، ندیم اشرف ،سلمان پرویز ،مرکزی نائب صدور ناصرچوہان ایڈووکیٹ ، ممتازاعوان ،محمدشاہدمحمود ،صدر پنجاب محمدیونس ملک ،صدرنیویارک محمد…