بیرسٹر امجد ملک برطانوی وکلاء کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائیرز کے چئیرمین ہیں اور برطانیہ میں انسانی حقوق  کا سن2000 کا بہترین وکیل کا ایوارڈ رکھتے ہیں وہ انسانی حقوق کمیشن  پاکستان اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے تا حیات ممبر ہیں ۔ ‎امجد ملک برطانیہ میں پاکستانیوں کی آواز ہیں۔ وہ دو کتابوں کے مصنف ہیں اور پاکستان اور برطانیہ میں انسانی حقوق اور شخصی آزادیوں کے اوپر انکے آرٹیکل مقامی اور پاکستانی اخباروں میں چھپتے رہتے ہیں۔ وہ پاکستان میں اورسیز منسٹری کے ذیلی ادارے میں دو سال 2016-2018 تک اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چئیرمین بورڑ آف گورنرز‎بھی رہے ہیں اور انہوں نے اپنے دور میں دور رس اصلاحات کی بنیاد رکھی ۔ ‎وہ برطانیہ میں اٹھارہ سال سے اپنی وکلاء کی فرم امجد ملک سالیسٹرز چلا رہے ہیں جس نے بہت سے مشہور مقدمات میں سائلین کی قانونی مدد کی ہے تاکہ انصاف کی راہ ہموار ہوسکے اور داد رسی ممکن ہو۔۲۴ جون ۲۰۲۱ کو مسلم لیگ ن نے بیرسٹر امجد ملک کو چی کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز اور اوورسیز پاکستانیز تعینات کیا ہے۔ ڈنمارک سے ریڈیو پروگرام “آپ کی آواز “کے راجہ عبدالغفور صاحب سے بات کرنا ہمیشہ کمیونیٹی کے مسائل کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔;۲ ستمبر ۲۰۲۲

پاکستان سوسائٹی کے صدر چوہدری ولایت خان نے ادارہ آپکی آواز کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈنمارک پارلیمنٹ الیکشن،سویڈن،پی ٹی آئ انٹرا پارٹی الیکش اور پاکستان کے موجودہ حالات پر کیا  کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk

نوجوان سیاست دان کامران قریشی نے مالمو سویڈن سے آپکی آواز نیوزون بات کرتے ہوئے سویڈن کے الیکشن کے نتائج اور  کون سی جماعت حکومت بنائے گئ،تفصیل تصویر پر کلک کریں۔ aapkiawaz.dk

پی ٹی آئ کے شاہد نسیم نے سویڈن کے الیکشن  اور پاکستان کے موجودہ حالات پر بات کرتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk

پی ٹی آئ خودار کے سالارقافلہ سید امیر مختار نقوی،پی ٹی آئ کے سپوکس مین راجہ فرہاد کوکن اور بزرگ صحافی حاجی اسلم مہر نے ادارہ آپکی آواز کے لائیو پروگرام میں موجودہ حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے کیا کہا ،سنُنے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔  www.aapkiawaz.dk

مسلم لیگ  ق کے  صدر چوہدری شوکت نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے  سیاسی حالات اور اپنی پارٹی پر بات کرتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk

Who is responsible for the ongoing political and constitutional crisis in Pakistan?پاکستان میں جاری سیاسی و آئینی بحران کا ذمہ دار کون؟