*یوم-تکبیر ☆28 مئی* *ایٹمی-پاکستان* کے تاریخی/ قومی دن کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما، قائدین میاں نواز شریف/ میاں شہباز شریف کے پرانے نظریاتی کارکن شاکرقریشی کاروان فکر برطانیہ کے روح رواں نے ادارہ ریڈیو ڈنمارک کے پروگرام *آپ کی آواز میں – میزبان راجہ عبدالغفور کے ساتھ* اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات پہ اپنی رائے اور مستقبل کیلئے ناصحانہ مشورے دیتے ہوئے، سنئیے سامعین کو کیا پیغام دیا؟پورا پروگرام سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk

Shakir Qureshi interview play and listen