تجزیہ نگارطارق صاحب نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کرونا وائرس ڈنمارک میں تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن، پاکستانی سیاسی پارٹیوں کے اورسیز ارکان سوائے فنڈز دینے ، زرمبادلہ دینے کے علاوہ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کی کیا مدد کرسکتے ہیں ،ان پر روشنی ڈالتے ہوئے کیا کہا سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk

Play and listen