Browse:Home»2021»March»آپکی آواز۔ڈنمارک سفارت خانہ پاکستان میں یو م پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفیرپاکستان خود تھے۔اس موقع پر سفیر پاکستان احمد فاروق صاحب نے پر چم کشائی کی صدرپاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات انگریزی میں پڑھ کر سنائے گئے، جبکہ کروناوائرس کے پیش نظر تقریب میں سفارتی عملہ اور میڈیا کے افراد نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا کی گئی۔پروگرام کی جھلکیاں سننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اورمکمل تفصیل سنیں۔
Our partners:
آپکی آواز۔ڈنمارک سفارت خانہ پاکستان میں یو م پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفیرپاکستان خود تھے۔اس موقع پر سفیر پاکستان احمد فاروق صاحب نے پر چم کشائی کی صدرپاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات انگریزی میں پڑھ کر سنائے گئے، جبکہ کروناوائرس کے پیش نظر تقریب میں سفارتی عملہ اور میڈیا کے افراد نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا کی گئی۔پروگرام کی جھلکیاں سننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اورمکمل تفصیل سنیں۔