کشمیر سوسائٹی ڈنمارک کے صدر راجہ ساجد قیوم نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیراور گیارہ فروری یوم شہدا کشمیر انڈین سفارت خانہ کے سامنے پرامن احتجاج کرتے ہوئے کیا کہا سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سنیں۔ www.aapkiawaz.dk
