
حاجی محمد اقبال صاحب انجمن بہبودمریضاں دینہ و جہلم نے ادارہ آپکی آواز نیون ون کو انٹرویو دیتے ہوئےلائیو کیا کہا سُننے کےلئے تصویرپر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔www.aapkiawaz.dk

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ڈنمارک کے سیکرٹری جنرل میاں محمد منشاءنے ادارہ آپکی آواز نیوز ون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کہا پی آئی اے ڈنمارک نے کرونا وائرس کی وجہ سے جن مسافروں نے سفر نہیں کیا تھا ان کے سو فیصد پیسے جی ایس اے ڈنمارک کو واپس کیئے جس کا ڈنمارک کمیونٹی نے پی آئی اے کا شکریہ ادا کیا۔ مگر دوسری طرف جی ایس اے ڈنمارک نے پانچ سو ڈینش کرون فی ٹکٹ کا ٹنے لگے ؟ مزید میاں منشاءنے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا تفصیل جاننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔

ڈنمارک … سپرست اعلی تحریک کشمیر اور پاکستان سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل میاں محمد منیر نے ادارہ آپکی آواز کے لا ئیو پروگرام میں ڈنمارک میں کرونا وائرس ،آنے والے کمیون کے الیکشن اور پی آئی اے ڈنمارک ،جی ایس اے کے، متعلق کیا کہا تفصیل جاننے کےلئے تصویر پرکلک کریں اور جوابات سُنیں۔ www.aapkiawaz.dk
