کرونا وائرس کے حوالے سے اہم، معلوماتی اور منفرد انٹرویو جس میں طبی، سائنسی، سماجی اور مذہبی پہلووں کے حوالے سویڈن میں مقیم کالم نگار، ادیب اور سماجی شخصیت ڈاکٹر عارف محمود کسانہ سے ریڈیو آپ کی آواز نے خصوصی بات چیت کی۔ کیا کرونا سے قبل بھی انسانوں کو ایسی مہلک بیماریوں سے واسطہ پڑتا رہا ہے۔ کیا کرونا خدا کا عذاب ہے جو دعاوں سے ختم ہوسکتا ہے؟ کرونا وائرس کے علاج کے لئے کام سی غذائیں اور دوائیں کار آمد ہیں؟ اس نوعیت کے بہت سے سوالوں کے جوابات اس انٹرویو میں سماعت فرمائیں۔ ڈاکٹر عارف محمود کسانہ سویڈن کی معروف میڈیکل یونیورسٹی کارولنسکا انسٹیوٹ میں طبی تحقیق سے وابستہ ہیں اور قرآن فہمی کے لئے سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے بھی منتظم ہیں۔مکمل انٹرویو سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔
السلام عليكم سر آپ کا میسیج سنا بہت ہی اچھالگا ادھر سعودیہ عرب میں بھی کافی حالات خراب ہیں آج 23 مارچ سے 14 اپریل تک کرفیو نافظ ہوگیا ہے
لہذا ، اس شیکسپیئر بیماری ( کورانا ) کا علاج بھی کلونجی میں ھے
عمر خطاب
جرمنی
۔