
معزز سامعین آپکی معلومات میں اضافہ کی خاطر ایک اہم نقطہ بیان کرنا چاہتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے مولانا رومی کی ٹوپی قائد اعظم کی جناح کیپ علامہ اقبال کی ٹوپی سرحدی گاندھی کی ٹوپی سر سید کی ٹوپی پہن کر آپ کی صفوں میں گھس کر آپ کے ای میل ایڈریس آپ کے موبائل نمبر اور پرسنل نمبر اور اکاونٹ نمبر میس یوز کرتے ہیں آپ بہت محتاط رہیں۔اچھے کام کیلے ٹوپیاں بدل بدل کر سامنے آنے والوں کی بجائے ملک اور اور قوم کا درد رکھنوں والوں سےضرور تعاون کریں۔
