
اوسلو(عقیل قادر)پاکستان میں مروجہ عدالتی سسٹم میں عوام کو بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے عوام کو کروڑوں روپوں اوروقت برباد کرنےکے علاوہ ذہنی اذیت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

.پاکستانی قوم ایک عجیب وغریب مخمصے میں گرفتارہےکہ ہر روزکوئی نہ کوئی نیاتنازعہ جنم لیتا رہتا ہے۔پچھلے سات ماہ سے پانامالیکس کی وجہ سے سیاسی جماعتوں نے قوم کوایک ہیجان میں مبتلاکر رکھاہے اورقومی مسائل کی طرف توجہ دینے کی بجائے ایک دوسرے کے گریبان کوچاک کرنے کاسلسلہ طول پکڑتاجارہاہے۔ اس کی گردابھی بیٹھی نہیں کہ سیکورٹی لیکس کے تنازعہ نے ہلاکررکھ دیاہے۔وزیراطلاعات پرویزرشیدکی قربانی کے باوجودمعاملہ سردنہیں ہوااور سیکورٹی لیکس کی تحقیقات کیلئے ایک ماہ بعدبننے والی کمیٹی بنتے ہی مستردقرارپاگئی ہے
(پہلی قسط) پاکستانی قوم ایک عجیب وغریب مخمصے میں گرفتارہےکہ ہر روزکوئی نہ کوئی نیاتنازعہ جنم لیتا رہتا ہے۔پچھلے سات ماہ سے پانامالیکس کی وجہ سے سیاسی جماعتوں نے قوم کوایک ہیجان میں مبتلاکر رکھاہے اورقومی مسائل کی طرف توجہ…

ڈنمارک ۔۔۔۔ یورپ بھر میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے مسائل اور پاکستان کی موجودہ صورتحال کو جاننے کے لئے بلجیم کے دارالحکومت برسلز سے پاکستان پریس کلب برسلز کے سیکرٹری جنرل اور نمائندہ جنگ اینڈ جیو ٹی وی عظیم ڈار کا تبصرہ سننے کے لئے فوٹو پر کلک کریں

ریڈیو آپ کی آواز دنیا بھر میں کمیونٹی کی حقیقی آواز بن کر یورپ بھر میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کو یکجا کرنے اور مسائل کی نشاندہی اور حل کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے.برسلز سے نمائندہ جنگ و جیو ٹی وی اور پاکستان پریس کلب برسلز کے نو منتخب سیکرٹری جنرل عظیم ڈار نے بلجیم سمیت دنیا بھر میں بسنے والے تارکین کے مسائل اور انکے حل پر مبنی سیر حاصل گفتگو کی.انٹرویو سننے کے لئے فوٹو پر کلک کریں
