پاکستان پی پی پی کےرہنما کامران گُھمن کا انٹرویو سُننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں۔ریڈیو آپکی آواز پربراہِ راست پروگرام میں اُنہوں نے کیا کہا وہ سُنتے ہیں

ریڈیو ٹی وی ،آپکی آواز ،وقت نیوزپر۔پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ کا انٹر ویو سُننے کے لئے فو ٹو پر کلک کریں

صرف انرجی کی کمی کو دور کر کے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن ڈنمارک جناب نوازشریف صاحب کو ایک سال کے کم عرصہ میں شمسی تونائی پراجیکٹ مکمل کرنے پر مبارک باد دیتی ہے۔حکومت صرف انرجی کی کمی کو دور کر کے ہی ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کر سکتی ہے۔خان صاحب کی ہر ممکن کوشش ہے کہ حکومت کو کام نہ کرنے دیا جائے ملک کا نقصان کرکے ا گلا الیکشن جیتا جائے حکومت پاکستان اور ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی کو ساری توجہ منصوبے مکمل کرنے اور آنے والے الیکشن پر دینی چاہیے۔ عمران خان کی فضول باتو پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں خان کیلئے ایک وکیل کافی ہے۔محمد یعقوب جاوید۔صدر مسلم لیگ ن ڈنمارک۔