ڈنمارک۔۔۔آپکی آواز۔۔۔۔ پاکستان کی سلامتی و تحفظ کی ضامن افواج پاکستان ملک سے دہشتگردی اور بد امنی کا خاتمہ کرکے وطن عزیز کے عوام کو محفوظ ‘ پر امن و خوشحال مستقبل کی فراہمی کیلئے ”آپریشن ضرب عضب “ کے نام سے سب سے مشکل مہم سے نبرد آزما ہیں اور اللہ تعالیٰ انشا ءاللہ افواج پاکستان کی فتح و نصرت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی افواج پاکستان کو نصرت عطا فرماکر انہیں پاکستان سے دہشتگردی کی لعنت کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کرنے میں کامیاب فرمائے گا ۔

Raja Ghafoor-