کوپن ہیگن۔۔ڈنمارک۔۔پاکستان مسلم لیگ ۔ن۔ ڈنمارک کے صدر ماسٹر یعقوب صاحب ریڈیو آپکی آواز اور وقت نیوز کے پروگرام میں پاکستان کمیونٹی فورم کو مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا اگر کمیونٹی فورم نہ ہوتا تو یہ مسلہ کبھی حل نہ ہوتا۔ان کا کہنا تھااس کا کریڈٹ حکومت پاکستان اور سفیر محترم کو بھی جاتا ہے۔تصویر میں پی پی پی کے صدر مجیب قریشی بھی موجود ہیں۔