ڈنمارک۔۔۔ سابقہ سٹی کونسلر اور سابقہ آرگنازر پی ٹی آئی خواتین ونگ یورپ،لبنی الہی نے ادارہ آپکی آواز نیوز ون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کہا اورسیز پارٹی کے لئے ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔زاہد ہاشمی کو ٹکٹ نہ دے کر اورسیز کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ،ان کے ساتھی سابقہ صدر کشمیر پی ٹی آئی مالمو سویڈن ملک خوشحال نے کہا آنے والے کشمیر الیکشن میں نظریاتی کارکنان کو نظر انداز کیا گیا ہے،انہوں نے یہ بھی کہا اگلے وزیراعظم ہمارے لیڈر بیرسٹر سلطان ہونگے۔ مکمل انٹرویو سننے کےلئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk