پی آئی اے قومی ادارہ ہے ہمارے منسٹر کے بیان کی وجہ سے بدنامی ہوئی۔ سوشل ورکر مسلم لیگ ن کے جیالے شاکر قریشی نے برطانیہ سے ادارہ آپکی آواز کے لائیو پروگرام میں کرونا وائرس،موجودہ سیاسی حالات پر کیا کہا سننے کے لئے تصویرپر کلک کریں