ڈنمارک۔۔۔۔ ( آپکی آواز ) دانشورملک سمیع اللہ صاحب سے ادارہ آپکی آوازنے اپنے لائیو پروگرام میں جب یہ پوچھا کشمیرمیں بھارتی کرفیو کولگے ایک ماہ سے اوپر کا عرصہ ہو گیا ہے۔کیا وجہ ہے بھارت پر کوئی عالمی دباﺅ نظر نہیں آتا،کشمیری نوجونوں کو پاکستان کے وزیراعظم نے کنٹرول لائن عبور کرنے سے منع کر دیا ،دوسری طرف مسلہ کشمیر پر واقعی امریکہ کوئی کردار ادا کرنا چاہتا ہے ؟توملک صاحب نے کیا جواب دیا،تصویر پر کلک کریں۔